غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

غلام منور

____

غزل 56

____


اشعار 124

____


گلے   سے   لگا  کر  ہمیں  رو  دیئے   وہ
بچھڑ کر کبھی ہم نہ یوں مل سکے پھر
__________

یہ زمیں وہ آسماں کچھ بھی نہیں
بن ترے سارا جہاں کچھ بھی نہیں
__________

وہ شوخی سے کبھی غالب ہو جاتا تھا ہم پہ
ہم سے بھولی نہیں جاتی یہ چاہت اس کی
__________

اپنوں کے رخ بدلنے سے تھا پریشاں میں
پھر یوں ہوا کہ جاناں تم بھی بدل گئے
__________

اب کے سوچا ہے بگاڑوں میں یہ صورت کسی دن
لوگ چہرے پہ اداسی کا سبب پوچھتے ہیں 
__________


اقوال 35

____


کسی کو بیوفا کہنے سے پہلے، اس کے نظریے سے بھی، اپنے اندر گہرائی تک جھانک کر ضرور دیکھ لیں 

____________


جو شخص آپ کو باد مخالف سمجھتا ہو

اس پہ آپ کی محبت کا کوئی اثر نہیں ہوگا

____________


میں لوگوں کو نصیحت کرنے کے بجائے، اپنے عقل پر آپ عمل کرنے پہ زیادہ زور دیتا ہوں

____________

کمسنی کی محبت میں غلط فہمی ایک بڑا مسئلہ ہے

____________

عشق و محبت یک طرفہ اور لافانی ہوتی ہے اس کا سب سے بڑی دلیل خدا کی ذات ہے یہ ستتر ماؤں سے زیادہ ہمیں پیار کرتا ہے، چاہے ہم اس کی عبادت کریں نہ کریں، یہ کبھی ہم سے محبت کرنا نہیں چھوڑتا، نہ ہی تنہا چھوڑتا ہے بلکہ ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی کرتا ہے بیشک وہ رحیم و کریم و عشق صادق ہے

____________


نظم 2
____

_____________



⁦❤️⁩عشق و فنا

_____________


https://pin.it/6R2Tiw2

https://instagram.com/gulammanawwar?igshid=MzNlNGNkZWQ4Mg==

https://www.facebook.com/profile.php?id=100091581282187&mibextid=ZbWKwL

https://twitter.com/gulammanawwar

https://youtube.com/@gulammanawwar












تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے روتے

غلام منور کی غزلیں