غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

تصویر
غلام منور   ہم سے رابطہ کریں   • ہمارے بارے میں  • دستبرداری • رازداری کی پالیسی تعارف     غز ل 56    اشعا 124       نظم 2     اقوال 35    ای - کتاب 6 غلام منور ____ غزل   56 ____ ♥️ اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے رو تے ♥️ تیری قربت میں پڑھتی ہے مری دھڑکن اسے کہنا ♥️ کیا بتلائیں تجھ کو حقیقت غم نے ایسا زبان کیا ♥️ نصیبوں کی روانی تھی میاں پہلے بہت پہلے ♥️ پھر انا کو دفنایا ہے غبار ہونے کو __________ تمام اشعار 124 ____ گلے    سے   لگا  کر  ہمیں  رو  دیئے   وہ بچھڑ کر کبھی ہم نہ یوں مل سکے پھر __________ یہ زمیں وہ آسماں کچھ بھی نہیں بن ترے سارا جہاں کچھ بھی نہیں __________ وہ شوخی سے کبھی غالب ہو جاتا تھا ہم پہ ہم سے بھولی نہیں جاتی یہ چاہت اس کی __________ اپنوں کے رخ بدلنے سے تھا پریشاں میں پھر یوں ہوا کہ جاناں تم بھی بدل گئے __________ اب کے سوچا ہے بگاڑوں میں یہ صورت کسی دن لوگ چہرے پہ اداسی کا سبب پوچھتے ہیں  __________ تمام اقوال   35 ____ کسی کو بیوفا کہنے سے پہلے، اس کے نظریے سے بھی، اپنے اندر گہرائی تک جھانک کر ضرور دیکھ لیں  ____________ جو شخص آپ کو باد مخالف

خطا کر مسکرانے نہیں آتے

غلام منور

خطا کر مسکرانے نہیں آتے

وہ اب مجھ کو ستانے نہیں آتے


وہ آتے ہیں فقط خامشی لیکر

جھگڑ کر دل دکھانے نہیں آتے


شرارت سے بچا کرتے تھے جن کے

وہ ضد کر حق جتانے نہیں آتے


یوں ہی تم سے خفا تو نہیں ہوں میں

کیوں تم مجھ کو منانے نہیں آتے


ہے کچھ بوسے کا بھی قرض ان کے سر

کسی صورت چکانے نہیں آتے


کسی باعث بھی ان کو بلائیں تو

نہیں کوئی بہانے نہیں آتے


غزل گوئی ہی کرتا ہوں خلوت میں

مجھے کوئی فسانے نہیں آتے


جہاں تم نے منورؔ کو چھوڑا ہے

وہاں ان کے گھرانے نہیں آتے

20/11/2022

♥️

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے روتے

غلام منور کی غزلیں