اشاعتیں

اقوال لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

تصویر
غلام منور   ہم سے رابطہ کریں   • ہمارے بارے میں  • دستبرداری • رازداری کی پالیسی تعارف     غز ل 56    اشعا 124       نظم 2     اقوال 35    ای - کتاب 6 غلام منور ____ غزل   56 ____ ♥️ اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے رو تے ♥️ تیری قربت میں پڑھتی ہے مری دھڑکن اسے کہنا ♥️ کیا بتلائیں تجھ کو حقیقت غم نے ایسا زبان کیا ♥️ نصیبوں کی روانی تھی میاں پہلے بہت پہلے ♥️ پھر انا کو دفنایا ہے غبار ہونے کو __________ تمام اشعار 124 ____ گلے    سے   لگا  کر  ہمیں  رو  دیئے   وہ بچھڑ کر کبھی ہم نہ یوں مل سکے پھر __________ یہ زمیں وہ آسماں کچھ بھی نہیں بن ترے سارا جہاں کچھ بھی نہیں __________ وہ شوخی سے کبھی غالب ہو جاتا تھا ہم پہ ہم سے بھولی نہیں جاتی یہ چاہت اس کی __________ اپنوں کے رخ بدلنے سے تھا پریشاں میں پھر یوں ہوا کہ جاناں تم بھی بدل گئے __________ اب کے سوچا ہے بگاڑوں میں یہ صورت کسی دن لوگ چہرے پہ اداسی کا سبب پوچھتے ہیں  __________ تمام اقوال   35 ____ کسی کو بیوفا کہنے سے پہلے، اس کے نظریے سے بھی، اپنے اندر گہرائی تک جھانک کر ضرور دیکھ لیں  ____________ جو شخص آپ کو باد مخالف

جو شخص ہمارے سمجھ سے باہر ہوتا

غلام منور جو شخص ہماری سمجھ سے باہر ہوتا ہے، اسے ہم انجانے میں برا سمجھ نے لگتے ہیں *** _______

غلام منور کے اقوال

غلام منور کسی کو بیوفا کہنے سے پہلے، اس کے نظریے سے بھی، اپنے اندر گہرائی تک جھانک کر ضرور دیکھ لیں  ____________ جو شخص آپ کو باد مخالف سمجھتا ہو اس پہ آپ کی محبت کا کوئی اثر نہیں ہوگ ا ____________ میں لوگوں کو نصیحت کرنے کے بجائے، اپنے عقل پر آپ عمل کرنے پہ زیادہ زور دیتا ہوں ____________ کمسنی کی محبت میں غلط فہمی ایک بڑا مسئلہ ہے ____________ عشق و محبت یک طرفہ اور لافانی ہوتی ہے اس کا سب سے بڑی دلیل خدا کی ذات ہے یہ ستتر ماؤں سے زیادہ ہمیں پیار کرتا ہے، چاہے ہم اس کی عبادت کریں نہ کریں، یہ کبھی ہم سے محبت کرنا نہیں چھوڑتا، نہ ہی تنہا چھوڑتا ہے بلکہ ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی کرتا ہے بیشک وہ رحیم و کریم و عشق صادق ہے ____________ موجودہ سرکار نے معاشرے کی ظالمانہ پابندی کو توڑ نے کے لئے عوام سے "بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ" کا نعرہ لگوا کر، بیٹیوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کر خود مختار تو کیا، لیکن افسوس وہ حکمت اور حیا سے محروم ہوتی جا رہی ہیں ____________ ازل سے عورت کے لہو میں بغاوت مرد سے زیادہ ہے، جو علم آتے ہی بیوقوف عورت کے کردار میں بلاوجہ دک

موجودہ سرکار نے معاشرے کی ظالمانہ پابندی

 غلام منور   موجودہ سرکار نے معاشرے کی ظالمانہ پابندی کو توڑنے کے لئے،  عوام سے "بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ" کا نعرہ لگوا کر، بیٹیوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے،  حوصلہ افزائی کر خود مختار تو کیا لیکن افسوس وہ حکمت اور حیا سے محروم ہوتی جا رہی ہیں *** __________

عشق و محبت یک طرفہ اور لافانی ہوتی ہے

  غلام منور   عشق و محبت یک طرفہ اور لافانی ہوتی ہے، اس کا سب سے بڑی دلیل خدا کی ذات ہے، یہ ہمیں ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، چاہے ہم اس کی عبادت کریں نہ کریں یہ کبھی ہمیں محبت کرنا نہیں چھوڑتا اور نہ ہی تنہا چھوڑتا ہے، بلکہ ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی کرتا  ہے، بیشک وہ رحیم و کریم و عشق صادق ہے *** _________

میں لوگوں کو نصیحت کرنے کے بجائے

غلام منور میں لوگوں کو نصیحت کرنے کے بجائے، اپنے عقل پر آپ عمل کرنے پہ زیادہ زور دیتا ہوں *** __________

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے روتے

غلام منور کی غزلیں