اشاعتیں

تعارف لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

تصویر
غلام منور   ہم سے رابطہ کریں   • ہمارے بارے میں  • دستبرداری • رازداری کی پالیسی تعارف     غز ل 56    اشعا 124       نظم 2     اقوال 35    ای - کتاب 6 غلام منور ____ غزل   56 ____ ♥️ اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے رو تے ♥️ تیری قربت میں پڑھتی ہے مری دھڑکن اسے کہنا ♥️ کیا بتلائیں تجھ کو حقیقت غم نے ایسا زبان کیا ♥️ نصیبوں کی روانی تھی میاں پہلے بہت پہلے ♥️ پھر انا کو دفنایا ہے غبار ہونے کو __________ تمام اشعار 124 ____ گلے    سے   لگا  کر  ہمیں  رو  دیئے   وہ بچھڑ کر کبھی ہم نہ یوں مل سکے پھر __________ یہ زمیں وہ آسماں کچھ بھی نہیں بن ترے سارا جہاں کچھ بھی نہیں __________ وہ شوخی سے کبھی غالب ہو جاتا تھا ہم پہ ہم سے بھولی نہیں جاتی یہ چاہت اس کی __________ اپنوں کے رخ بدلنے سے تھا پریشاں میں پھر یوں ہوا کہ جاناں تم بھی بدل گئے __________ اب کے سوچا ہے بگاڑوں میں یہ صورت کسی دن لوگ چہرے پہ اداسی کا سبب پوچھتے ہیں  __________ تمام اقوال   35 ____ کسی کو بیوفا کہنے سے پہلے، اس کے نظریے سے بھی، اپنے اندر گہرائی تک جھانک کر ضرور دیکھ لیں  ____________ جو شخص آپ کو باد مخالف

غلام منور کا تعارف

غلام منور تخلص:          منور اصلی نام:    غلام منور  پیدائش:      2000 اگست19،   نواده   ہندوستان استاد:          ثاقب سیال، سرفراز ضیاء  جنم دن سے لے کر کے میرے مرنے تک  وہی عشق و جنوں سر پر رہا صاحب غزل دیکھئے نام میرا ہے غلام منور، میری پیدائش 2000 اگست 19 کو  محلہ اسلام نگر بہار کا ایک ضلع نواده (ہندوستان) میں ہوئی، جو کہ میرا نانی گھر ہے، میں بچپن میں بہت پیارا سا دکھتا تھا سو لوگ مجھے (مونو) کہہ کر پکارا کرتے تھے، میرے والد محترم کا نام محمد طاہر ہے جو کلکتہ میں چمڑے کی چپل کا کاروبار کیا کرتے تھے، وہ 2006 میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے اور والدہ کا نام نوشابہ خاتون ہے، میرے دادا  محترم کا نام محمد بشیر ہے جو کہ ایک گاؤں دھنچوہی ضلع نالندہ (بہار) کے رہنے والے تھے جب اپنے گاؤں میں جاتا ہوں تو اپنے دادا محترم کے بارے میں گاؤں والوں سے سننے کو ملتا ہے کہ میرے دادا محترم نہایت شریف اور  انصاف پرست انسان تھے، وہ سب کے حق میں بالکل  سہی  فیصلہ کیا کرتے تھے۔ جب میں پیدا ہوا تو میرے دونوں پاؤں ٹحنی سے کچھ مڑے ہوئے تھے، کہا جاتا ہے کہ جب میں پیٹ میں تھا تو اس وقت ایک دفعہ چاند گرہن لگا

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے روتے

غلام منور کی غزلیں