اشاعتیں

علم عروض لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

تصویر
غلام منور   ہم سے رابطہ کریں   • ہمارے بارے میں  • دستبرداری • رازداری کی پالیسی تعارف     غز ل 56    اشعا 124       نظم 2     اقوال 35    ای - کتاب 6 غلام منور ____ غزل   56 ____ ♥️ اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے رو تے ♥️ تیری قربت میں پڑھتی ہے مری دھڑکن اسے کہنا ♥️ کیا بتلائیں تجھ کو حقیقت غم نے ایسا زبان کیا ♥️ نصیبوں کی روانی تھی میاں پہلے بہت پہلے ♥️ پھر انا کو دفنایا ہے غبار ہونے کو __________ تمام اشعار 124 ____ گلے    سے   لگا  کر  ہمیں  رو  دیئے   وہ بچھڑ کر کبھی ہم نہ یوں مل سکے پھر __________ یہ زمیں وہ آسماں کچھ بھی نہیں بن ترے سارا جہاں کچھ بھی نہیں __________ وہ شوخی سے کبھی غالب ہو جاتا تھا ہم پہ ہم سے بھولی نہیں جاتی یہ چاہت اس کی __________ اپنوں کے رخ بدلنے سے تھا پریشاں میں پھر یوں ہوا کہ جاناں تم بھی بدل گئے __________ اب کے سوچا ہے بگاڑوں میں یہ صورت کسی دن لوگ چہرے پہ اداسی کا سبب پوچھتے ہیں  __________ تمام اقوال   35 ____ کسی کو بیوفا کہنے سے پہلے، اس کے نظریے سے بھی، اپنے اندر گہرائی تک جھانک کر ضرور دیکھ لیں  ____________ جو شخص آپ کو باد مخالف

علم عروض

تصویر
غلام منور علم عروض کی تحریریں  بہت سے نئے دوست یہ پوچھتے ہیں کہ ہمیں آسان لفظ میں کوئی علم عروض کی کتاب نہیں ملتی، تاکہ ہم بھی اردو سخن سیکھ سکیں، سو ایسے دوستوں کے لیے بندے نا چیز نے آپ کے لیے، علم عروض کی مکمل تحریر، ایپ، ویب سائٹ اور اسٹڈی میٹریل لائے ہیں، امید ہے آپ لوگوں کو بہت پسند آۓ گی۔  علم عروض کی تعارف * عروض وہ علم ہے جو کسی بھی شعر کے وزن کے معیار کو سمجھنے میں کہ آیا کہ شعر وزن کے اعتبار سے موزوں ہے کہ نہیں معاون و مدد گار ہو. عروض ایک وسیع علم ہے, جس میں اس کے اصول, ارکان, مزاحافات, بحریں شعروں کا وزن اور تقطیع کا مطالعہ شامل ہے. شعر کی اصلاح کی حد تک یہ علم ہے. اور بطور شاعر یہ نہ صرف علم ہے بلکہ ایک فن بھی ہے.  الفاظ کی اقسام     سب سے پہلی قسم ہے وتد مجموع دوسری قسم وتد مفروق اور تیسری قسم ہے سبب 1 وتد مجموع ایسے تین حرفی لفظ کو کہتے ہیں جس کے پہلے دو حرف متحرک مطلب حرکت میں ہوں اور تیسرا ساکن مطلب سائلنٹ ہو مثال کے طور پر خفا وفا جفا بدن دیا نوا صدا زمن کبھی سبھی وغیرہ وتد کی دو اقسام ہیں وتد مجموع اور وتد مفروق   فاصلہ کی دو اقسام ہیں فاصلہ صغری اور فاصلہ کبری

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غلام منور کی تمام تحریریں | ریختہ

اداس شامیں عذاب راتیں گزر ہی جائیں گی روتے روتے

غلام منور کی غزلیں